Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈونلڈٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدر منتخب

ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدر منتخب

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ امریکا میں نئے صدرکے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مکمل، ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقی انڈیانا، کینٹکی اورمغربی ورجینیا سمیت 27 ریاستوں میں میدان مار لیا ہے جبکہ کملاہیرس نے 19 ریاستوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب میں  538 میں سے ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور کملا ہیرس نے 226 الیکٹورل

Loading...