ورلڈ کپ کوالیفائر فائنل: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا پاکستانی ٹیم نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کی بدولت ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا