آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان ٹیکس ہدف اور مالیاتی امور پر مشاورت جاری رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں ایف بی آر کو 428 ارب روپے کی کمی کا سامنا رہا