فخر زمان کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزا فخر زمان نے اپنا غلط رویہ تسلیم کرلیا جس کے باعث باضابطہ سماعت کی ضرورت پیش نہیں آئی۔