
وزیر اعظم کا معروف امریکی آئی ٹی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معروف امریکی آئی ٹی کمپنی ایفینیٹی کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز نے معروف امریکی آئی ٹی کمپنی ایفینیٹی کے وفد سے ملاقات میں پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی آئی ٹی شعبے کی باصلاحیت افرادی قوت







