
پی سی بی کی جانب سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے کا معاملہ؛ عدالت سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: پی سی بی کی جانب سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے کے معاملے پر اسپورٹس جرنلسٹس نے عدالت سے رجوع کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاق، پیٹرن ان چیف وزیر اعظم اور سیکرٹری کابینہ کو فریق بنایا گیا ہے جب کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو بھی درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست عبدالواحد قریشی







