Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی مشہد میں تدفین، لاکھوں افراد کی شرکت

ہیلی کاپٹر حادثے میں اپنے رفقا کے ساتھ جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر کی مہشد میں تدفین کر دی گئی، تدفین میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اتوار کے روز ہیلی کاپٹر حادثے میں دیگر 8 ساتھیوں کے ہمراہ جاں بحق ہو گئے تھے، جن کو آج مشہد میں امام رضا کے روضے کے احاطے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Loading...