Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایشوریا رائے

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی گاڑی حادثے کا شکار

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بچن خاندان کی بہو ایشوریا رائے بچن کی گاڑی ایک حادثے کا شکار ہوگئی۔ بھارت کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی گاڑی ایک حادثے کا شکار ہونے پر ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بس ان کی کار کے پچھلے حصے سے ٹکرا گئی جس

Loading...