Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی کے کاروباری طبقے کو بھتہ خوری کے بڑھتے خطرات

کراچی کے کاروباری طبقے کو بھتہ خوری کے بڑھتے خطرات؛ ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط

کراچی: شہر قائد میں بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات پر ایم کیو ایم پاکستان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کو کو خط لکھ دیا۔ کراچی کے کاروباری طبقے کو بھتہ خوری کے بڑھتے ہوئے خطرات نے تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جب کہ اس حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر طحٰہ احمد خان نے وزیر اعلیٰ سندھ کو ایک خط

Loading...