Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شعیب اختر کیپیٹل پریمیئر لیگ کے ایمبیسیڈر مقرر

شعیب اختر کیپیٹل پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

اسلام آباد: سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کیپیٹل پریمیئر لیگ کو بطور ایمبیسیڈر اور مینٹور جوائن کرلیا۔ اسلام آباد میں سجی کیپیٹل پریمیئر لیگ کی سائننگ سرمنی میں شعیب اختر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جب کہ راولپنڈی ایکسپریس نے پریمیئر لیگ کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے۔ کرکٹ لیجنڈ شعیب اختر نے کیپیٹل پریمیئر لیگ کی سائننگ سرمنی کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے

Loading...