Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
برہان نالے میں طغیانی؛ پاک فوج ریسکیو آپریشن میں مصروف

برہان نالے میں طغیانی؛ پاک فوج ریسکیو آپریشن میں مصروف

دریائے جہلم میں شدید بارش کے باعث ڈھوک بڈیر اور برہان نالے میں طغیانی آ گئی، جس کے نتیجے میں گاؤں ڈھوک بڈیر کے قریب تقریباً 25 افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے۔ پاک فوج کی ریسکیو ٹیم امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے اور اب تک 10 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے، تاہم دیگر افراد کی تلاش اور بچاؤ کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ریسکیو

Loading...