شہباز شریف کا چیئرمین بی این پی طارق رحمان کو ٹیلی فون، تاریخی کامیابی پر مبارکباد دونوں رہنماؤں نے آئندہ دنوں میں قریبی رابطے میں رہنے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔