ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پی سی بی نے بھارتی میڈیا کے دعوے مسترد کر دیے تھوڑا صبر رکھیں معلوم ہوجائے گا کس نے رابطہ کیا اور کس نے کس کا دروازہ کھٹکھٹایا، ترجمان