Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہری پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری ٹیکسز اور ڈیوٹیز کے بوجھ تلے دب گئے

شہری پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری ٹیکسز اور ڈیوٹیز کے بوجھ تلے دب گئے

اسلام آباد: شہری پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری ٹیکسز، ڈیوٹیز اور مارجن کے بوجھ تلے دب گئے ہیں۔ شہریوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے، ایک لیٹر پیٹرول پر 107 روپے 12 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 104 روپے 59 پیسے ٹیکس، ڈیوٹیز اور مارجنز وصول کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 70 روپے فی

Loading...