Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھول بھلیاں 3

بھول بھلیاں 3 میں کارتک آریان کے ساتھ اداکارہ کون ہونگی؟

اکشے کمار کی اداکاری والی فلم بھول بھلیاں کا اگلا سیکوئل بننے جارہا ہے جس میں اداکار کارتک آریان مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھول بھلیاں 3 میں کارتک آریان کے ساتھ مرکزی کردار کے لئے اداکارہ کا نام بھی فائنل ہوچکا ہے جس کا باقاعدہ اعلان بھی کیا جاچکا ہے۔ حال ہی میں اداکار نے اپنے سوشل اکاؤنٹ کے ذریعے

Loading...