Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گذشتہ پانچ سالوں کے دوران حاصل کیے گئے بیرونی قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

گذشتہ پانچ سالوں کے دوران حاصل کیے گئے بیرونی قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حاصل کیے گئے بیرونی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حاصل کیے گئے بیرونی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں جس کے مطابق پاکستان نے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 57 ارب 27 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا۔ قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے جواب میں بتایا

Loading...