Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

187 ارب روپے لاگت کے 12 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

سی ٹی ڈبلیو پی نے ملک میں 187 ارب روپے کی لاگت کے 12 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گی۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق سی ٹی ڈبلیو پی نے 19 ارب لاگت کے 6 ترقیاتی منصوبے منظور کر لیے

Loading...