
کم وقت میں امیر بننا چاہتے ہیں تو بینک کی مٹی سے قسمت آزمائیں
کم وقت میں امیر بننا چاہتے ہیں تو بینک کی مٹی گھر پر رکھ کر سے قسمت آزمائیں۔ دنیا میں ایسے کئی ممالک موجود ہیں جو توہم پرستی پر بے حد یقین رکھتے ہے انہیں میں چین بھی شامل ہیں، بات کچھ عجیب سی مگر سچ ہے، چین میں لوگوں کی بڑی تعداد جو کسی بھی طرح جلد دولت کا حصول چاہتی ہیں، وہ آن لائن فروخت ہونے







