رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا جولائی تا اکتوبر برآمدات کا حجم 10 ارب 44 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ریکارڈ، اسی عرصے میں درآمدات 15.13 فیصد بڑھ کر 23 ارب ڈالر سے زیادہ ہو گئیں۔