
تحریک انصاف کا تمام کمیٹیوں سے استعفے کا اعلان، نوید قمر نے صدارت سنبھال لی
اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے تمام کمیٹیوں سے استعفے کے اعلان کے بعد پیپلزپارٹی کے سید نوید قمر نے پی اے سی اجلاس کی صدارت سنبھال لی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں چیئرمین جنید اکبر خان کی غیر حاضری کے باعث کمیٹی کے سیکریٹری نے اعلان کیا کہ اجلاس کی صدارت کے لیے اراکین خود فیصلہ کریں۔ مزید پڑھیں: تحریک انصاف کی







