ترک وزیرخارجہ کے بیان سے صورتحال گھمبیر، امریکا سے کارروائیاں محدود کرنے کا مطالبہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ ختم کرنے کے لیے فریقین سے رابطے جاری ہیں، ترک وزیرخارجہ