Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’ایبسولوٹلی ناٹ‘، ترک گلوکار کا عمران خان کو خراج تحسین

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے چاہنے والے صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بیرون پاکستان میں بھی ہیں۔ حال ہی میں ترک گلوکار ترگائے ایورن نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو خڑاج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کے مشہور ڈائیلاگ’ایبسولیوٹلی‘ کے نام سے گانا گایا ہے۔ گانے کا ٹائٹل ایک ایسے جملے سے متاثر ہے جو  عمران خان ​​نے

Loading...