
تنزانیہ کا انوکھا گاؤں جہاں 248 افراد پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا کنبہ آباد ہے
یہاں تنزانیہ افریقہ کے ایسے گاؤں کا ذکر کیا جارہا ہے جہاں میزے ارنیسٹو موینچی کپینگا نامی شخص کو 248 افراد پر مشتمل دنیا سب سے بڑا خاندان آباد رکھنے کا اعزاز حاصل ہے ہے، ان کی 16 بیویاں، 104 بچے اور 144 پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جہاں لوگ اپنی خاندان کو وسائل نہ ہونے کی بنا پر چھوٹا رکھنا چاہتے ہیں







