
تیمور سلیم جھگڑا کا نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کو خط
سابق وزیر صحت و خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق تیمور جھگڑا نے اپنے خط میں لکھا کہ نگران حکومت کی جانب سے ایم ٹی آئی قانون کو منسوخ کرنے، بورڈز کو تحلیل کرنے، یا مخصوص ہسپتالوں میں بورڈ ممبران کو تبدیل کرنے کی خبریں زیرگردش ہیں۔ تیمور جھگڑا نے کہا کہ کسی آرڈیننس کے ذریعے







