
جیکب آباد کے قریب جعفر ایکسپریس حادثہ؛ دہشت گردی یا فنی خرابی؟ حقائق سامنے آگئے
جیکب آؓباد کے قریب جعفر ایکسپریس کا حادثہ دہشت گردی ہے یا فنی خرابی؟ ریلوے حکام حقائق سامنے لے آٗئے۔ پیر کے روز بلوچستان اور جیکب آباد کی سرحد کے قریب جعفر ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا جس میں ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ واقعے کی آواز اتنی زور دار تھی کہ علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگوں نے اسے شرپسندی یا







