سُپر 8 میں بڑا اپ سیٹ، جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن بھارت کو 76 رنز سے روند ڈالا جنوبی افریقہ کی جانب سے مارکو یانسن نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں