سانحہ گل پلازہ کیس میں بڑی پیش رفت، متاثرہ خاندانوں کو طلب کرلیا گیا تمام متاثرہ خاندانوں کو طلبی کے نوٹس ان کے گھروں تک پہنچائے جائیں