Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایران اور 3 یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات جمعہ کو ہوں گے

ایران اور 3 یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات جمعہ کو ہوں گے

ایران اور تین یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے درمیان جوہری پروگرام پر اہم مذاکرات جمعہ کے روز متوقع ہیں۔ مذاکرات کا مقصد 2015 کے جوہری معاہدے (JCPOA) کی بحالی اور ایران کے یورینیم افزودگی کے عمل پر پیش رفت کا جائزہ لینا ہے۔ یہ ملاقات ایسے وقت ہو رہی ہے جب ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی خدشات میں اضافہ ہوا ہے، اور یورپی فریقین سفارتی

Loading...