Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کی پیشی؛ آئی سی سی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کی پیشی؛ آئی سی سی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حارث رؤف پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان کو وارننگ دے دی۔ آئی سی سی نے حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کی پیشی کا فیصلہ سنادیا ہے، حارث رؤف پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد اور اشارے کرنے پر وارننگ بھی دی گئی۔ صاحبزادہ فرحان پر جرمانہ عائد نہیں کیا گیا جب کہ انہیں بلا بندوق کی طرح

Loading...