700 ڈرونز نے پی ایس ایل کی نئی ٹیم کنگز مین ہیوسٹن کا فضا میں لوگو بنا کر حیران کر دیا روشنیوں کے اس دلکش مظاہرے میں کرکٹ سے جڑی مختلف جھلکیاں بھی پیش کی گئیں