مردہ امریکا زندہ کردیا، بائیڈن پالیسیاں دوبارہ نافذ ہونے نہیں دی جائیں گی، ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے ڈپلومیٹک ریسپشن روم سے تقریبا 20 منٹ کا خطاب کیا