خیبرپختونخوا میں افغان کیمپوں میں بجلی اور دیگر سہولیات ختم کرنےکا فیصلہ خیبرپختونخوا کے 40 کیمپوں میں اس وقت 3 لاکھ سے زائد افغان باشندے مقیم ہیں