
شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، امریکہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے انسداد دہشت گردی میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ دہشتگردی کے خلاف امریکہ اور پاکستان کے تعلقات بہت اہم ہیں، امریکہ نے دہشتگرد کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے







