
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ماسکو سے تعلق رکھنے والی حاملہ خاتون نے اپنی آنکھوں کا رنگ محض اس لیے تبدیل کروایا تاکہ اس کے یہاں پیدا ہونے والی بچی کی آنکھوں کا رنگ نیلا ہو۔ یہ دعویٰ ایک مشہور روسی پوڈکاسٹ میں سامنے آیا، جہاں ایک خاتون، جو پیشے کے لحاظ سے کاسمیٹولوجسٹ ہیں، نے بتایا کہ انہوں نے ایک مخصوص طریقہ کار سے آنکھوں کا رنگ تبدیل کروایا تاکہ اُن







