Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کیلئے راجستھان روانہ

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل ممبئی ایئرپورٹ سے راجستھان کے لئے روانہ ہوگئے۔ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی کے حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے لیکن بھارتی میڈیا نے اس مشہور جوڑی پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ ان تصاویر میں اس خوبصورت جوڑی کو بہت خوش دیکھا جاسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل جن کی

Loading...