
ربیکا خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز، مایوں کی تصاویر وائرل
پاکستان کی معروف سوشل میڈیا اسٹار اور ڈیجیٹل کریئیٹر ربیکا خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ حسین ترین کے ساتھ منگنی کے بعد اب یہ مقبول جوڑی رشتۂ ازدواج میں بندھنے جارہی ہے، جس کی شروعات گزشتہ شب ایک رنگا رنگ ڈھولکی سے ہوئی جبکہ آج ان کا مایوں نہایت خوبصورتی سے منایا جا رہا ہے۔ مایوں کی تقریب میں ربیکا خان نے







