
سمیع خان کا بدلتے موسم پر مزاحیہ تبصرہ وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کے با صلاحیت اداکار سمیع خان کا بدلتے موسم پر مزاحیہ تبصرہ وائرل ہو گیا ہے۔ سمیع خان نے انسٹاگرام پر پاکستان کے مختلف شہروں میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی مزاحیہ انداز میں ایک پوسٹ جاری کی، جس میں انہوں نے لکھا مت ڈھونڈو مجھے دنیا کی تنہائی میں، سردی بہت ہے میں ہوں اپنی رضائی میں۔ View this post on Instagram







