سندھ طاس معاہدہ، پاکستان نے ہیگ میں بھارت کے خلاف قانونی جنگ تیز کر دی بھارت کو سماعت میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دی گئی تھی تاہم اس نے نہ تو جواب دیا اور نہ ہی پیش ہوا