رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 1 منٹ (پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم) پر پیدا ہوگا،