
سعودی عرب کی میزبانی میں جنگی فضائی مشق سپیئرز آف وکٹری آج سے شروع
سعودی عرب کی میزبانی میں جنگی فضائی مشق سپیئرز آف وکٹری 2025 آج سے شروع ہوگئی ہے۔ سپیئرز آف وکٹری مشقیں آج سے 6 فروری تک جاری رہیں گی، جبکہ یہ مشقیں سعودی شاہی فضائیہ کے الظهران میں شاہ عبد العزیز ائیربیس پر منعقد ہو رہی ہیں۔ سپیئرز آف وکٹری 2025 میں پاک فضائیہ کا دستہ جدید ترین جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری فائٹر جیٹس پر مشتمل







