
ٹرائی نیشن سیریز، کون کھیلے گا فائنل؟ فیصلہ آج راولپنڈی کے میدان میں
راولپنڈی: ٹرائی نیشن سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں آج شام اہم ٹکراؤ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ شام 6 بجے راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، پوائنٹس ٹیبل کے مطابق زمبابوے کو سری لنکا پر برتری حاصل ہے۔ پاکستان 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے، زمبابوے کے پاس 2 پوائنٹس جبکہ سری لنکا اب تک کوئی پوائنٹ حاصل نہیں







