دوسرا سیمی فائنل؛ سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست؛ بھارت ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا فائنل میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا جو 8 مارچ کو کھیلا جانا ہے۔