بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 12 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی