
وزیر خزانہ کی ہانگ کانگ میں سروس لانگ مارچ کی قیادت سے ملاقات
وزیر خزانہ نے ہانگ کانگ میں سروس لانگ مارچ کی قیادت سے ملاقات کی، جس میں چینی چیئرمین جن یونگ شینگ اور سی ای او عمر سعید بھی شریک تھے۔ ملاقات میں بین الاقوامی ایکویٹی کیپٹل ریزنگ کے لیے سازگار پالیسی فریم ورک پر زور دیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے حکومت کی جانب سے بین الاقوامی لسٹنگ کے لیے مکمل پالیسی سپورٹ کی یقین دہانی







