
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر 14 ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) بیجنگ میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی 14 ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) اجلاس کا آج سےآغاز ہوگیا ہے جس میں پاکستان اور چین کے اعلیٰ حکام







