صوابی میں سی ٹی ڈی آپریشن، حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا

صوابی میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 2 خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔...