Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی

شام میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے شام میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے شام میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے جب کہ شام میں حالیہ پیش رفت کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کو غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہری صورت

Loading...