Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شعیب اختر کا یوٹیوب چینل بھی بھارتی عتاب کا شکار

شعیب اختر کا یوٹیوب چینل بھی بھارتی عتاب کا شکار

پاک بھارت کشیدگی کے سبب راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا یوٹیوب اکاؤنٹ بھی بھارتی عتاب کا شکار ہوگیا، مودی سرکار نے شعیب اختر کا یوٹیوب اکائونٹ بھی بند کردیا۔ دنیا میں سب سے بڑی جمہوریت کہلانے کی دعویدار انتہا پسند مودی سرکار نے پہلگام واقعے کے بعد راولپنڈی ایکپسریس شعیب اختر سمیت 16 پاکستانی یوٹیوب اکاؤنٹس بند کردیے ہیں۔ یہ تمام اکاؤنٹس بھارتی وزارت داخلہ کی ہدایت پر

Loading...