Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اہلیہ کو بیش قیمت گلدستہ دینا معاذ صفدر کو مہنگا پڑ گیا

اہلیہ کو بیش قیمت گلدستہ دینا معاذ صفدر کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر معاذ صفدر کی جانب سے اپنی اہلیہ صبا صفدر کو سالگرہ کے موقع پر 3 سے 4 لاکھ روپے مالیت کا گلدستہ تحفے میں دینا سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا۔ رواں ہفتے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک دیوقامت گلدستہ ٹرک پر لادا ہوا دیکھا گیا، جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا۔   View

Loading...