Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی

میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی

پاکستان کی معروف اداکارہ مصنفہ اور ڈرامہ نگار میرا سیٹھی نے پہلی مرتبہ اپنی ازدواجی زندگی کے خاتمے پر کھل کر بات کرتے ہوئے اس ذاتی صدمے اور اس سے جڑے تجربات کا اعتراف کیا ہے۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں میرا سیٹھی نے بتایا کہ ان کی شادی مارچ 2023 میں ختم ہوئی، اسی دوران وہ ڈرامہ سیریل اَن کہی کی شوٹنگ میں مصروف

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads